
Ain-e-Pakistan: Inḥirafat Aur Baḥali Ki Jido Juhd
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 720
Description
پاکستانی سیاست کا ایک غیر معمولی مثبت پہلو یہ ہے کہ آئین سے بار بار انحراف کے باوجود اس عمل کو اجتماعی طور پر کبھی بھی پسندیدگی کی نگاہ سے نہیں دیکھا گیا۔ چنانچہ انحراف کو ختم کرنے اور معطل شدہ آئین کو بحال کر کے اسے اس کی حقیقی روح کے ساتھ نافذ کرنے کے لیے جدوجہد پاکستان کے سیاسی سفر کا مستقل اور روشن باب رہا ہے۔ اس جدوجہد کا ہی نتیجہ ہے کہ ۱۹۷۳ء میں متفقہ طور پر منظور کیے جانے والا آئین مارشل لاء اور فوجی حکمرانی کے دوطویل ادوار کے باوجود آج بھی موجود اور نافذ ہے۔ Publisher: IPS Press
Book Details
Print Length214 pages
LanguageUrdu
AuthorProf Khurshid Ahmad
FormatPaperback
More in History & Politics
Other titles in the same section
More by Prof Khurshid Ahmad
Same author























