Free delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pmFree delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pm
Tarze Zindagi Apnay Imaani Tanazur Main Salman Asif Siddiqui Erdc | طرز زندگی - اپنے ایمانی تناظر میں
ERDC - Educational Resource Development Center

Tarze Zindagi Apnay Imaani Tanazur Main Salman Asif Siddiqui Erdc | طرز زندگی - اپنے ایمانی تناظر میں

Salman Asif SiddiquiERDC - Educational Resource Development CenterHardback
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 2,070
Share this book:

Description

Tarze Zindagi - Apnay Imaani Tanazur Main - Salman Asif Siddiqui - ERDC Number of 272 کتاب کا تعارف اس کتاب کو تحریر کرنے کے پیچھے یہ فکر و تمنا کارفرما ہے کہ امت ایمانی، اخلاقی، اعصابی، نفسیاتی اور جسمانی اعتبار سے صحت مند زندگی گزارنے کے قابل ہو۔ اس کی معاشی مشکلات آسان ہو جائیں۔ ہسپتالوں، دوا خانوں اور بازاروں میں رَش ختم ہو جائے۔ ماحولیاتی آلودگی پیدا کرنے والا دھواں، کچرا اور شور کم ہو اور بالآخر ناپید جائے۔ مسلمانوں کا وقت، توانائی اور وسائل کسی خیر کے کام میں صرف ہوں۔ ان کی زندگی کے ہر معاملے میں برکت ہو جائے۔ مسلم معاشروں میں ایک مثالی اسلامی تہذیب کا احیاء ممکن ہو سکےاور وہ استحصالی نظام کو خیر باد کہنے کے قابل ہو جائیں۔ اس کتاب کے دو حصے ہیں۔ پہلا حصہ غوروفکر کی دعوت دیتا ہے اور سادگی اور فطری طرزِ زندگی کے تصورات کی اصولی وضاحت کرتا ہے۔ دوسرا حصہ طرزِ زندگی کے اہم ترین عناصر کے حوالے سے عملی رہنمائی فراہم کرتا ہے۔کتاب دس ابواب پر مشتمل ہے جن میں سے چار پہلے حصے میں ہیں اور چھ دوسرے حصے میں۔ تفہیم کی آسانی کے لیے ابواب کو ذیلی عنوانات میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ہر باب میں ایسی سرگرمیاں شامل ہیں جو اپنی زندگی کے کسی پہلو کا عمیق تجزیہ کرنے، اپنا جائزہ لینے اور عمل کی طرف متوجہ ہونے میں معاونت کرتی ہیں۔ مصنف کا تعارف سلمان آصف صدیقی تعلیمی نفسیات کے ماہر اور ایجوکیشنل ریسورس ڈیویلپمنٹ سینٹر کے بانی اور ڈائریکٹر ہیں ۔ آپ 1995ء سے تعلیم کے شعبے میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ آپ نے اس عرصے میں اساتذہ، والدین، علمائے کرام اور طلبا کے لیے بہت سے تربیتی کورسز اور سیمینار مختلف ممالک میں منعقد کیے، بچوں کے لیے درسی کتب تیار کیں اور فکری حلقے شروع کیے۔ آپ کی مشہور تصانیف "مسل

Book Details

LanguageUrdu
PublisherERDC - Educational Resource Development Center
AuthorSalman Asif Siddiqui
FormatHardback

Tags

More in Nahw & Sarf

Other titles in the same section

💬 Chat with us!