Description
ابرمسلسل ، رحمت کی وہ بارش جوتمام کائنات کو سیراب کررہی ہے اور روئے زمین کی شادابی بھی اسی سے قائم ہے۔ قاسم علی شاہ کی نئی کتاب جس میں شخصی تعمیر کے اصولوں کو بیان کیا گیا ہے۔عشق الٰہی سے لبریز باتیں کی گئیں ہیں ۔اطمینان و سکون حاصل کرنے کےراز اور پروفیشنل زندگی میں کامیاب ہونے کےکارآمد گر بتائے گئے ہیں ۔ ایک ایسی کتاب جس کو پڑھ کر آپ دین ودنیا میں کامیابی کاراز پالیں گے۔
Book Details
LanguageUrdu
AuthorQasim Ali Shah
ISBN9789697879489
More in Personal Growth
Other titles in the same section
More by Qasim Ali Shah
Same author

















